اے لاالہ کے وارث باقی نہیں تجھ میں
گفتار دلبرانہ ـــــ کردار قاہرانہ
تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے
کھو گیا ہے تیرا جذبِ قلندرانہ
علامہ محمد اقبال
بتا کیا تیری زندگی کا ہے راز
ہزاروں برس سے تو ہے خاکباز
اسی خاک میں دب گئی تیری آگ
سحر کی اذاں ہو گئی اب تو جاگ
علامہ اقبال
No comments:
Post a Comment